-
مودی حکومت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی: پرکاش جاوڈیکر
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ہندوستان کےاطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے واضح کیاہے کہ مودی حکومت نئی تعلیمی پالیسی کے تحت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی ۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔
-
ہندوستانی وزیراعظم مستعفی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان، بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جماعت بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کارکنوں کو انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
ہندوستان، لوک سبھا انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی کا پلڑا بھاری
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاک و ہند کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان پایا جا رہا ہے۔