-
ہندوستان اور جرمنی نےکی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵ہندوستان اور جرمنی نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہوں اور ڈھانچوں کا قلع قمع کریں اور دہشت گردوں کی سرحد پار آمد و رفت پر قدغن لگائیں ۔
-
اقوام متحدہ میں تبدیلی اور اصلاح کی ضرورت: نریندرمودی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ طاقتور ممالک سمجھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اصول کی پیروی نہیں کریں گے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔
-
مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سےعوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی تفریق والی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے ملک معاشی کساد بازاری کے بحران میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی امیدیں گرد آلود ہوئی ہیں اور ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔
-
ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم اور چین کے صدرکے مابین پانچ گھنٹے تک ہونے والی ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات اور گفتگو کے لئے تمل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچ گئے ہیں
-
ہندوستان - بنگلہ دیش فروغ پاتے تعلقات
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوربنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔