امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکی ریاست ویسکانسن میں پولیس کے امتیازی سلوک اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج کل بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
امریکی ریاست ویسکانسین میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گیا ہے۔
امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔