صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
امریکہ کے شہری حقوق کے فیڈرل اداروں نے فلوریڈا کے گورنر کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے پیش نظر غیر سفید فام لوگوں کو اس ریاست کا سفر کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ایک امریکی شہری نے اپنی تیز رفتار گاڑی سے بس کے انتظار میں کھڑے غیر ملکی تارکین وطن کو کچل کر کم از کم آٹھ افراد کو ہلاک اور دس کو زخمی کر دیا۔
نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
برطانیہ میں ایک سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کی ایک تہائی کو نسلی برتاؤ اور نفرت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بڑھتے جرائم کی بھینٹ چڑھنے والے نصف سے زائد لوگوں کو نسل پرستی کی بنا پر جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔