برطانوی شہریوں نے امریکا میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندوں کی ہلاکتوں کےخلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے امریکہ میں دوبارہ نسل پرستی کے ابھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے امریکہ کو نسل پرستی کا ایک گڑھ قرار دیا ہے۔
امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
امریکہ کے یونیورسٹی طلبہ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیاہے ۔
فرانس کے وزیر داخلہ برنار کازینو نے اپنے ملک میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
امریکی ریاستوں مینے سوٹا اور کیلی فورنیا میں شہری حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے امریکا میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور ان کے سلسلے میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان جج کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
حکومت کینیڈا نے پچھلے سو سال کے دوران ملک کے اصلی باشندوں کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کئے جانے کے غیر انسانی عمل پر عذر خواہی کی ہے۔