-
شان رسالت میں گستاخی کے خلاف قانون بنایا جائے : یمنی پارلیمنٹ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴یمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی جانب سے شان رسالت ص میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے پیغمبراسلام ص کی اہانت کو جرم قرار دینے کے لئے بین الاقوامی قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے
-
توہین رسالت پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ہندوستان میں بی جے پی لیڈروں کے ذریعے پیغمبراسلام کی شان کی میں توہین آمیز بیانات اور کان فلم فیسٹیول میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی اقدامات کی اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہلے۔
-
صیہونی حکومت عالمی بحرانوں کی آڑ میں اپنے گھناؤنے مقاصد پورے کرنے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲فلسطین کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی مسائل اور تنازعات کے سلسلے میں عالمی برادری کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ہفتہ وحدت اور سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ایام ولادت کی مناسبت پر ترکی کے معروف گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔