-
دمشق میں عالمی تجارتی نمائش کا آغاز
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷چھے سال کے وقفے کے بعد دمشق انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا کے تینتالیس ممالک شریک ہیں۔
-
زیورات اور جواہرات کی نویں بین الاقوامی نمائش
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳زیورات اور جواہرات اور ان سے وابستہ صنعتوں کی نویں بین الاقوامی نمائش تہران میں جاری ہے
-
غیرملکی سفیروں اور فوجی اتاشیوں کاخاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کا دورہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ایشیائی، لاطینی امریکا اور یورپی ملکوں کے سفیروں اور فوجی اتاشیوں نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کی انجینیئرنگ کی مصنوعات اور توانائیوں کا معائنہ کیا-