سحر نیوز رپورٹ
احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قراردے دیا ۔
نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدر کی آج صبح پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کر لے۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
پاکستان کےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف فیصلے کی ایک سال قبل ہی پیشگی اطلاع تھی تاہم ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانتے ضرور ہیں لیکن اتفاق نہیں کرتے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شریف خاندان کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی اپیل سماعت کے لئے منظورکر لی۔
عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف طاقتورمافیا ہیں۔
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے شریف خاندان کے خلاف 3 اور اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس کی منظوری دی جو توقع کے مطابق آج کسی وقت دائر کی جاسکتی ہیں۔
سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وقت کے فرعونوں نے سندھ کے عوام پر بے انتہا ظلم کیا۔