-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
’’غدیر‘‘، تہران کا ایک جدیدترین اسپتال۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹غدیر اسپتال، ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ہے جو 63 ہزار مربع میٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ 13 منزلہ اسپتال 5 بلاک پر مشتمل ہے جن میں 24 آپریشن تھیئیٹر ہیں۔ اس اسپتال کو مریضوں کے لئے جدید ترین سہولیات سے لیس کیا گیا ہے۔ بیماروں کی سریع منتقلی کے مقصد سے اس اسپتال میں مجموعاً 21 لفٹیں لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر ایمرجنسی ہیلی پورٹ کی سہولت بھی فراہم ہے جس کے باعث ہنگامی حالات میں بدحال مریضوں کو کمترین وقت کے اندر اسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ واپس وطن لوٹ آیا (تصاویر)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایرانی حاجیوں کا ایران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسالم - خلخال روڈ کی خوبصورتی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسالم - خلخال سڑک ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی سڑکوں میں سے ایک ہے جو گیلان اور اردبیل صوبوں کو ملاتی ہے
-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکا دوره لاطینی امریکا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا گئے ۔