-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۹امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں۔ تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب روح اللہ، خمینی کے نام سے دنیا میں معروف ہوئے۔ اس فوٹو گیلری میں بانی انقلاب کے آبائی مکان کو دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت شہر کے اہم تاریخی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان سے ملاقات میں گیارہویں پارلیمنٹ کو مجموعی طور پر ایک انقلابی، جوان، محنتی پارلیمنٹ قرار دیا جس نے ملکی مسائل کے حل کے سلسلے میں بڑی اچھی قانون سازی کی ہے۔
-
خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
ایرانی بحریہ کے86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کا استقبال
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔
-
صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔