قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ Asia/Tehran
قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
قم میں مقیم نجفی عزادار مسجد امام رضا (ع) میں جمع ہوتے ہیں اور وہ وہاں سے اپنا ماتمی جلوس نکالتے ہیں اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ پر جا کر کریمہ اہل بیت (ع) کو ان کے جد سید الشھداء اور انکے وفادار ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہیں۔