-
نیویارک میں لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ مؤخر
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۵نیویارک کے گورنر نے ایک بار پھر معمولات زندگی بحال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶امریکا میں کورونا کے بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی نا اہلی پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان نیوریاک کے گورنر نے ٹرمپ کو جاگنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو کورونا کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔
-
امریکہ، ساڑھے تیئیس ہزار کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹امریکہ میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہزار چھے سو ساٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے ۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ہی بنیادی ضرورت کی اشیا کی شدید قلت اور ٹرمپ انتظامیہ کی بد انتظامی نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا دینے سے امریکہ کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کرکے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا نہ دینے کے ٹرمپ انتظامیہ کے رویے پر شدید احتجاج کیا ہے-
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے