-
والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی: امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اُن کے والد دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔
-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکا میں فائرنگ سے 7 ہلاک وزخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
-
امریکہ کے ناجائز اقدامات ملٹی پولر نظام کے لئے خطرہ ہیں ، ایران
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے اسحاق آل حبیب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی خاموشی کے زیرسایہ امریکہ کے جبری، غیرقانونی اور ناجائزاقدامات میں غیر معمولی حدتک شدت آگئی ہے
-
بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعاون، خلیج فارس میں جہاز رانی کی سلامتی کے تحفظ کی اسٹریٹجی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقومی امور غلام حسین دہقانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں، کہ جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہوا، خلیج فارس کے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
-
ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ کی نیویارک میں دوسری ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کی۔
-
ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کا دورہ مکمل کرکے تہران واپسی پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روش منطقی اور استدلالی ہے ، اس لئے اس کو مذاکرات میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن مذاکرات میں اصلی رکاوٹ خود امریکا ہے ۔