-
روس یوکرین جنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
یوکرین روس کے ساتھ نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر گفتگو کو تیار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یوکرین نے کہا ہے وہ روس کے ساتھ مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر بات چیت کرنے کو تیار ہے۔
-
نیٹو نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا: یوکرین کے صدر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰یوکرین کے صدر نے نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو صرف بیانات دے رہا ہے اور اس نے ابھی تک زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
روس یوکرین جنگ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
امن کو ایک اور موقع دینے کی سکریٹری گوتریش کی اپیل
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷فرانس کی مسلح افواج کے کمانڈر نے اپنے پانچ سو فوجیوں کو رومانیہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان گهمسان کی جنگ کا دوسرا دن
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ