-
یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
روس یوکرین جنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
امن کو ایک اور موقع دینے کی سکریٹری گوتریش کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷فرانس کی مسلح افواج کے کمانڈر نے اپنے پانچ سو فوجیوں کو رومانیہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان گهمسان کی جنگ کا دوسرا دن
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
روس یوکرین پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی سرحدوں سے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی سے متعلق روسی حکام کے بیان مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ماسکو، کی ایف پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے خلاف پابندیوں سے روس جواب دے گا
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یورپی یونین میں روس کے نمائندے نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ روس کسی سے نہیں ڈرتا، اعلان کیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ہی یورپی یونین کی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا۔