-
روس اور مغربی ملکوں کے مابین مذاکرات بند گلی میں، امریکہ نے پوتین پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا، ماسکو کا ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے موضوع پر گفتگو بند گلی میں پہونچ گئی ہے اور اگر امریکہ نے پوتین کے خلاف پابندی لگائی تو اس کا مطلب قطع تعلق ہوگا۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
نیٹو کی روس کو دھمکی
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴نیٹو کے جنرل سکریٹری نے روس کے ساتھ فوجی ٹکراو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
نیٹو کو عراق کی دو ٹوک، کسی بھی ملک پر حملے کی اجازت نہیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳عراق کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغداد کسی دوسرے ملک پر حملے کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
حقائق کو منحرف کرنے پر زاخارووا کی تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا نیٹو کو سخت انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ انتباہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دیا۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات پر صدر ایران کی تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔