-
پوتین اور بایڈن کی آن ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور بڑھ گئی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آن لائن ملاقات میں ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے اپنے ملک کی مشرقی سرحدوں کے قریب نیٹو کو توسیع نہ دینے کی ضمانت طلب کرلی ہے۔
-
غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔
-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶روسی وزارت خارجہ نے اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر خبردار کرتے ہوئے اسے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے
-
بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔
-
بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
طالبان نے امریکہ اور نیٹو کی چھاونیوں پر خبردار کر دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹طالبان نے خطے میں امریکہ اور نیٹو کے اڈوں کے قیام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس کی جانب نیٹو کے بڑھتے قدم سے ماسکو کو تشویش، تعلقات سے ہی کیا انکار
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔