-
دہلی میں نیتی آیوگ کا اجلاس
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں،نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔
-
کیا تاشقند میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
قاسم العجری عراقی وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبردار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔