-
عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
-
اب اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
عراق کی قومی خودمختاری اور ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
برطانیہ ایران سے بھتہ وصول نہیں کر سکتا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے 40 سال سے زائد عرصے کا قرضہ دینے کے بجائے ایران سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
نجیب میقاتی لبنان کے عبوری وزیراعظم
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷لبنانی پارلیمنٹ کے اراکین نے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔