-
اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
فلسطین پر دنیا کا موقف تبدیل ہورہا ہے: پاکستان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی منایا گیا۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے لبنان کے وزیرخارجہ مستعفی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
-
نیتن یاہو کا جھوٹا دعوی، بوسنیا ہرزہ گوينا نے تردید کردی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں، بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب
-
سائبر حملہ برائے تاوان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک موقف
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران عراق کی حکومت کو کمزور کرنے کے درپے نہیں ہے۔
-
مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔