-
ایران اب امریکی عوام کی مدد کرے گا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر صحت نے امریکی وزیر صحت کی جانب سے ایرانی عوام کی مدد کے دعووں پر کہا کہ ایران مشکلات اور مسائل میں پھنسے ہوئے امریکی عوام کی مدد کرنے کو تیار ہے۔
-
ایران، انسداد کورونا مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران بھر میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کے 2 مریض جان کی بازی ہار گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کورونا وائرس میں مبتلا دو مریض جان کی بازی ہار گئے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے: وزارت صحت
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵ایران کی وزارت صحت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کے لئے دواوں اور میڈیکل وسائل کی فراہمی ناممکن بنا دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر صحت تہران پہنچ گئیں
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵پاکستان کی وزیر صحت محترمہ سائرہ افضل تارڑ، چودہ رکنی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران کے وزیر صحت کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے اسلام آباد میں پاکستان کی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
کابل دھماکے کے زخمیوں کے علاج کی پیشکش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت افغانستان کو کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کے علاج و معالجے کی پیشکش کی ہے۔