-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
زیلینسکی اور ٹرمپ کی تناؤ بھری گفتگو، دفاعی تعاون پر جمود
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔
-
روس کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ بندی ہوسکتی ہے: ولادیمیر زیلینسکی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷روس اور یوکرین کے سربراہان مملکت نے آپس میں کسی بھی وقت جنگ بندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔