-
ونزوئلا کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
8 دن میں الیکشن نہیں کراوں گا: صدر مادورو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱وینزویلا کے صدراپنے موقف پر ڈٹ گئےاور 8 دن میں الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔
-
وینزوئلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے بارے میں روس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
-
امریکی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے تعاون پراثرنہیں پڑے گا: مادرو
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ونزوئلا کے خلاف امریکی سازش
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر روس کی تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو لاطینی امریکہ میں اپنے اتحادی ملک وینزوئیلا کے صدر کی حمایت میں تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے گا۔
-
سامراج کے سامنے گهٹنے نہ ٹیکنے پر ونزوئیلا کا عزم
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزوئیلاکے سفارتخانے کے باہر اجتماع کر کے ونزوئیلا میں بغاوت کرانے کی امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
ونزوئلا میں امریکی گِدھوں کا بسیرا ۔ کارٹون
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸ونزوئلا میں امریکہ کی علیٰ الاعلان مداخلت،بعض امریکی حکام نے ونزوئلا کے قانونی صدر کے مقابلے میں خود کو صدر ڈکلیئر کرنے والے سے اپنی واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!