-
ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔
-
نام نہاد سپر پاور کو طمانچہ+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲ایران کا تیسرا آئل ٹینکر بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کے ساتھ بحر اطلس کو عبور کرتا ہوا بحیرہ کارائیب میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جرئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ونیزوئلا کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے روانہ ہونے والے پانچ آئل ٹینکروں میں سے تیسرا بھی ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔
-
ایران نڈر اور شجاع دوست ہے: ونیزوئلا کے صدر
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ونیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، ایران کا دوسرا بحری جہاز بھی ونیزوئیلا پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲تیل لے کر جانے والا دوسرا ایرانی تیل بردار بحری جہاز بھی ونیزوئیلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز ونیزویلا کی حدود میں داخل ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰تیل لے کر جانے والا پہلا ایرانی تیل بردار بحری جہاز وینیز ویلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ایران تیرا شکریہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶وینزویلا کے وزیر پٹرولیم طارق الایسامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔