-
امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں: ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
ونزوئلا میں ایک اور امریکی دہشتگرد گرفتار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴وینزوئلا کی فوج نے ایک اور امریکی دہشتگرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اقدامات پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام میں ایک خط میں امریکہ کی جانب سے ایران سے وینزویلا کو ایندھن کی نقل و حمل میں مداخلت اور رکاوٹیں حائل کرنے کے ارادے سے کیریبین میں بحری جہاز بھیجنے کے اقدامات پر خبردار کیا۔
-
ایران کا تیل بردار بحری جہاز وینیزویلا کے لیے روانہ
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳آئل سیکٹر کے ایک سینیئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ وینیزویلا کے لیے ایران کی تیل سپلائی نہیں روک سکتا۔
-
اقوام متحدہ نے کیا ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو بر طرف یا ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ اور کولمبیا، وینزوئلا کے صدر کو اغوا کرنا چاہتے تھے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰وینزوئلا کی حکومت نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والی چند فوجی کشتیوں کو بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ملکی سمندر سے پکڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وینزوئیلا کے صدر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وینزوئیلا میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری نے کہا ہے کہ اس کا گروہ وینزوئیلا کے صدر نیکولس میڈورو کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن: وینزوئلا میں دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث نہیں ہوں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزوئلا میں نیکولس میڈورو کی حکومت کے خلاف ہر قسم کے دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث ہونے کو مسترد کردیا ہے۔
-
مسلح گروہ کے حملے کے بعد ونزوئلا نے فوجی مشقیں شروع کیں
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ونزوئلا کے صدر مادورو نے ملک کی سیکورٹی کو یقینی بنائے رکھنے کے لئے نئی فوجی مشقوں کے انقعاد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
امریکی سامراج کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک: حسن روحانی
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انسانی معاشرے کیلئے امریکی سامراج کو کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جابر حکام نے ہمیشہ ہی آزاد و خود مختارقوموں پر دباو ڈالا ہے۔