-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔
-
بائيڈن بھی، پابندیاں لگانے کا ٹرمپ کا رویہ جاری رکھیں گے: بلومبرگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶بلومبرگ ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بائيڈن کی ٹیم، پابندیاں لگانے کے طریقے میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے باوجود اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ کے جارحانہ رویے کو جاری رکھے گي۔
-
امریکی عدالت نے خاشقجی قتل کیس کے حقائق منظر عام پر لانے کا حکم دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷امریکہ کی ایک عدالت نے ایک حکم جاری کر کے حکومت سے کہا ہے کہ وہ انٹیلی جینس ایجنسیوں سے کہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق معلومات کو منظر عام پر لایا جائے۔
-
ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ انتخابی جنگ جاری رکھنے پر مصر
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸امریکی صدر نے ریاست جارجیا میں اپنے ایک خطاب کے دوران کہا اگر انہیں انتخابات میں شکست ہوتی وہ اس تسلیم کرلیتے لیکن چونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے لہذا وہ ہرگز اپنی شکست کا اقرار نہيں کریں گے۔
-
جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸امریکہ کی ایک فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد امریکی صدر کی جگہ جیل ہے: ٹرمپ کی بھتیجی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے انھیں مجرم، بے رحم اور غدار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کی جگہ جیل ہے۔
-
ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔