SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ٹرمپ

  • صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ

    صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶

    امریکی صدر ٹرمپ پر ریپبلکن حامیوں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر سوال اٹھانے سے دستبردار ہو جائیں۔

  • پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد

    پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱

    امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔

  • ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن

    ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ملک کی حقیقت و ماہیت کے تعلق سے دنیا کو ایک خطرناک پیغام دے رہے ہیں۔

  • امریکہ کے  سر پھرے صدر کے جانے سے بچوں کے دن پھرگئے

    امریکہ کے سر پھرے صدر کے جانے سے بچوں کے دن پھرگئے

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    ترک وطن کرکے امریکہ میں داخل ہونے والے بچوں کو ڈپورٹ کرنے کے احکامات کو معطل کردیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، پینسیلوانیا عدالت نے دھاندلی کی درخواست خارج کی

    ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، پینسیلوانیا عدالت نے دھاندلی کی درخواست خارج کی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    ریاست پینسیلوانیا کے ہائی کورٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی کمپین کی جانب سے کی گئی ریاست میں انتخابی دھاندلی کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔

  • حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

  • ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • ٹرمپ بدستور کامیابی کے دعویدار، تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ بڑھا

    ٹرمپ بدستور کامیابی کے دعویدار، تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ بڑھا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    امریکی ریاست پینسلوانیہ کی ایک عدالت نے بعض پوسٹل ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والی امریکی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے انتخابی دھاندلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو غلط قرار دے دیا ہے۔

  • ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو

    ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔

  • فلاڈیلفیا میں ووٹوں کی گنتی کے دفتر کے کارکنان کو موت کی دھمکی

    فلاڈیلفیا میں ووٹوں کی گنتی کے دفتر کے کارکنان کو موت کی دھمکی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶

    امریکہ کی پنسلوانیا ریاست کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا کے ری پبلکن کمشنر نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کرنے والے ان کے دفتر کے افراد کو موت کی دھمکی دی گئي ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
    سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
    ۲۲ minutes ago
  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں
  • ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
  • سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS