-
ٹرمپ کی موت کی صورت میں امریکی فوج کی جانب سے حکومت چلانے کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰کورونا کا پھیلاؤ شروع ہونے سے کچھ مہینے پہلے ہی امریکی فوج نے ایسے ممکنہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک انتہائی خفیہ پروگرام تیار کر لیا تھا جن کی وجہ سے حکومت کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی حالت بگڑی، ملٹری اسپتال منتقل
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو واشنگٹن کے فوجی ہسپتال واٹر ریڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا نے کھانسی اور سر درد کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۸سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ولی عہد کے ذریعے ایک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومت کے مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔
-
کیا ٹرمپ واقعی کورونا سے متاثر ہیں یا یہ "ڈیبیٹ فوبیا" ہے؟
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اور اپنی اہلیہ کو کورونا پازیٹیو بتایا ہے اور کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی مشیر ہوپ ہکس کچھ عرصہ پہلے کورونا سے متاثر ہوئیں تھیں۔
-
کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کو کورونا ہو گیا انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔
-
ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ گہراتا ہی جا رہا ہے۔
-
امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔
-
ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔