-
دوست دوست نہ رہا، بولٹن، ٹرمپ کے سب سے بڑے دشمن بن گئے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر کا ایک ہی مقصد، انتخابات میں فتح حاصل کرنا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کر لیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹرمپ حقیقت کو سمجھنے سے عاری: جو بائیڈن
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا کی چینی اقتصاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 20 کمپنیوں کی تیار ہوئی فہرست
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسی 20 کمپنیوں کی فہرست تیار کی ہے جن پر یا تو چینی فوج کا کنٹرول ہے یا یہ چینی فوجی کے زیر اختیار ہیں۔
-
ملک میں کورونا کے بارے میں ٹرمپ کے ساٹھ جھوٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنوری سے اب تک ساٹھ بار سے زیادہ ملک میں کورونا کے خطرات کو کم کرکے ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔
-
مخالفت کے باوجود بولٹن کی کتاب کی ہاتھوں ہاتھ فروخت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰امریکی صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی ہے جس میں امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلمبند کئے گئے ہیں۔
-
امریکا اور چین کے درمیان میڈیا وار تیز، جوابی کاروائی کی چین کی دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴امریکا کی جانب سے چین کے مزید چار میڈیا اداروں کو غیر ملکی مشنز کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد چین نے بھی انتقامی کاروائی کی دھمکی دے دی ہے۔
-
امریکہ بری طرح کورونا وائرس کا شکار ہوا ہے: ٹرمپ کے مشیر کا انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔