-
امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے
-
امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی اور شکست خوردہ ٹرمپ حکومت کے دھمکی آمیز بیانات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔
-
ٹرمپ ظالم ہیں؛ ایران کے خلاف نئي پابندیوں پر امریکی رکن پارلیمنٹ کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی کانگریس کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ایلہان عمر نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئي پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیئو کو ظالم بتایا ہے۔
-
ورلڈ فوڈ پروگرام کو امن کا نوبل انعام ملا
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲نوبل کمیٹی نے سن دو ہزار بیس کے لیے اپنا امن انعام اقوام متحدہ سے وابستہ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کو عطا کیا ہے۔
-
امریکہ میں انتخابی سروے میں پھر جو بائيڈن ٹرمپ سے کافی آگے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکہ میں کرائے گئے تازہ انتخابی سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار، موجودہ صدر کو آسانی سے شکست دے دیں گے۔
-
امریکہ میں صدارتی الیکشن، اب تک چالیس لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال چکے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹امریکہ میں چالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ ٹرمپ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں اس لیے امریکا کے عوام پندرہ دن کے لیے ان کی جنونی پالیسیوں سے محفوظ رہیں گے جن کے تحت وہ کسی بھی اخلاقی، قومی اور انسانی قدر کے قائل نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کی موت کی صورت میں امریکی فوج کی جانب سے حکومت چلانے کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کورونا کا پھیلاؤ شروع ہونے سے کچھ مہینے پہلے ہی امریکی فوج نے ایسے ممکنہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک انتہائی خفیہ پروگرام تیار کر لیا تھا جن کی وجہ سے حکومت کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی حالت بگڑی، ملٹری اسپتال منتقل
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو واشنگٹن کے فوجی ہسپتال واٹر ریڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا نے کھانسی اور سر درد کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔