-
ٹرمپ کے مہاجرت مخالف فیصلے پر امریکی جج کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں امریکی صدر ٹرمپ کے امریکہ میں مہاجرین کے داخل ہونے پر پابندی کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
کورونا سے زیادہ چین پر غصہ آتا ہے: ٹرمپ
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴کورونا وائرس کے مقابلے میں لاپرواہی برتنے کے الزمات کا سامنا کرنے والے امریکی صدر نے کہا ہے کہ جیسے جیسے کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، چین کے خلاف ان کا غصہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
-
جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس، ٹرمپ سمیت 36 افراد کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
-
قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے امریکہ کی منہ زوری کی مذمت کی۔
-
امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔
-
سروے رپورٹیں جعلی اور جو بائیڈن بد عنوان ہیں: ٹرمپ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر جاری ہونے والے اپنے دو بیان میں ذرائع ابلاغ اور اسی طرح صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
دوست دوست نہ رہا، بولٹن، ٹرمپ کے سب سے بڑے دشمن بن گئے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر کا ایک ہی مقصد، انتخابات میں فتح حاصل کرنا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کر لیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔