-
ٹرمپ نے داعش کے خاتمے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷خودپسندی اور جھوٹی برتری جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا امریکی صدر نے عراق اور شام میں داعش کے خاتمے کا دعوی کرتے ہوئے اس کا سہرا اپنے سر باندھنے کی کوشش کی ہے۔
-
ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جارہا ہے، سی این این
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سی این این نے نفسیات سے متعلق رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جا رہا ہے۔
-
ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷آسٹریا کے صدر یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خوددسرانہ پالیسیوں خاص طور پر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے واشنگٹن کے اقدامات کا مقابلہ کرے۔
-
ٹرمپ اور مغربی معاشروں میں نسل پرستانہ رجحانات کا انکار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵مغربی ممالک میں حالیہ برسوں میں پناہ گزینوں اور ہزاروں مسلمانوں کی ہجرت سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد انتہاپسندانہ رائٹ ونگ پالیٹیکس اور نسل پرستی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے-
-
ٹرمپ جھک گئے بوئنگ 737 کو گراؤنڈ کرنے کا حکم
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵امریکی صدرٹرمپ ایک بار پھر عالمی دباوکے سامنے جھک گئے اور بوئنگ 737 میکس طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ٹرمپ کی اسرائیل دوستی، عجیب و غریب دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷امریکا کے صدر نے ایک عجیب و غریب دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل میں وزارت عظمی کے انتخابات میں شریک ہوں تو انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔
-
بالآخر ٹرمپ کو فرصت مل ہی گئی ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲امریکی ریاست الاباما میں آئے بھیانک طوفان کی تباہی کے ایک ہفتے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر اہم مصروفیات سے فرضت ملی اور انہوں نے طوفان سے متاثرہ علاقے بیئرگارڈ کا دورہ کیا۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی تخریبی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی ایک بڑی تخریبی کارروائی کے نتیجے میں اس ملک کے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اقدامات پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳امریکہ کے دو ڈیموکریٹ سینیٹروں نے امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف اور جنگ پسندانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے امریکی کانگریس کے فوری اور ٹھوس اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔