Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲ Asia/Tehran
  • بالآخر ٹرمپ کو فرصت مل ہی گئی ۔ تصاویر

امریکی ریاست الاباما میں آئے بھیانک طوفان کی تباہی کے ایک ہفتے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر اہم مصروفیات سے فرضت ملی اور انہوں نے طوفان سے متاثرہ علاقے بیئرگارڈ کا دورہ کیا۔

ٹیگس