-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر فرانس کے وزیر خارجہ کی تشویش
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴فرانس کے وزیر خارجہ نے سات ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کو کھلا امتیازی سلوک کا مظہر قرار ریتے ہوئے اس فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف امریکہ میں جاری احتجاج
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸امریکی وزارت خارجہ کے کارکنوں نے غیر ملکیوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی مخالفت پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل برطرف
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو متنازعہ امیگریشن پالیسی کی مخالفت کرنے پر ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
مخالفین پر کابینہ کی تشکیل میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی پر کابینہ کی تشکیل میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی اقدام کے مقابلے میں موثر طریقہ کار اختیار کئے جانے پر تاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے اقدام کے مقابلے میں موثر اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی صدر کے نئے احکامات کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰امریکی صدر کے نئے احکامات کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جبکہ ملک کی سولہ ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کو آئین کے منافی قرار دے دیا۔
-
نیٹو ناکارہ اور فرسودہ ادارہ ہے، نومنتخب امریکی صدر
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیٹو کو غیر موثر اور ناکارہ تنظیم قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳امریکی کانگریس کے بعض ارکان نے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کی مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سی آئی اے کے نامزد سربراہ مائیک پامپئو نے جمعرات کے روز سینیٹ کے اجلاس میں ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کو انتہائی اچھا قرار دیا لیکن اس کے ساتھ ہی دعوی کیا کہ ایرانی دھاندلی کرنے میں بہت ہی ماہر ہیں اور ہمیں بہت ہی محتاط رہنا چاہیے۔
-
امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت سے متعلق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کی تصدیق
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶امریکہ کے منتخب صدر نے ، اس ملک کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے مقصد سے سائبر حملوں کے ذریعے روس کی مداخلت کے بارے میں امریکہ کے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کو تسلیم کر لیا ہے-