-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں نے کورونا مخالف مہم کو دشوار بنایا: پاکستانی وزیر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹امریکی اپیلٹ کورٹ نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے افراد پرسفری پابندی کے ترمیم شدہ حکم نامے کی معطلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایران کے مختلف اقتصادی پروجکٹوں میں ہندوستان کی مشارکت اور ایران، ہندوستان اور افغانستان کے سہ فریقی ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہم ترین اہداف میں شامل ہیں