-
’’پاپ‘‘ پاپیوں کی بستی میں!!!
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳جنگ یمن کے مجرموں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ’’پاپوں‘‘ کو نظر انداز کرتے ہوئے کیتھولک پاپ فرانسس ان دو ملکوں کے تین روزہ دورے پر۔جنگ یمن کے سبب اس سفر کے تعلق سے دنیا بھر میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
-
عیسائی نوجوان، رہبر ایران کا پیغام عام کریں: برطانوی پادری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳برطانیہ کے عیسائی مفکر اور پادری نے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فعال عیسائی نوجوانوں کو رہبر ایران کا پیغام عام کرنا چاہئے
-
اقوام متحدہ میں غیر رکن ممالک کا پرچم نصب کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶فلسطین نے اقوام متحدہ میں غیر رکن مبصر ممالک کا پرچم نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے