ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب کے ساتھ طالبات کے اسکول میں داخلے پر پابندی اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے باحجاب طالبہ کو ہراساں کئے جانے کا مسئلہ طول پکڑتا جارہا ہے اور پارلیمنٹ میں بھی اس کی گونج سنائی دی ہے
ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب کے ساتھ اندر آنے سے روک دیئے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی مذہبی پولیس نے دار الحکومت کابل میں پوسٹرز لگا دیئے ہیں جن میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
تہران کے مصلی امام خمینی رح میں خواتین کے پردے اور حجاب کے حوالے سے مختلف لباس اور اسلامی پردے میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے کھیل کود کے میدان میں بھی انسانی اور دینی اقدار کی پاسداری نیز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
افغانستان میں تعلیمی مراکز اور یونیورسٹیوں کو کھول ضرور دیا گیا ہے مگر کلاسیں ابھی طلبا سے خالی نظر آ رہی ہیں۔
تقریبا 6 برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 111 افراد کے ہلاکت خیز واقعے کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
بلجيئم کے وزير اعظم الیکزنڈر ڈي کرو نے اس ملک میں پہلی با حجاب خاتون کمیشنر کے استعفی پر پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کی ہے
سری لنکا کابینہ میں برقع پر پابندی کی تجویز منظور ہونے کے بعد سری لنکا کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔