-
ایرانی عوام نے ہمیشہ دشمن کے دانت کھٹے کئے ہیں: جنرل باقری
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے مرصاد فوجی آپریشن کو خطرات کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اتحاد کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ اعتراضات اور فسادات میں فرق کی قائل ہے: چیف جسٹس
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰ایرانی عدالیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی تشہیراتی ہنگامہ آرائی اور پروپیگنڈوں کا ایران کی عدالتی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور ایران کے عدالتی نظام کے فیصلے قانون و شریعت کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.