افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔
وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ روسی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو کی دعوت پر ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ اس ملک کے دورے پر ہیں-
روس کے صدر پوتن نے شام سے فوج نکالنے کے لئے امریکی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم اور روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ مہم پر تاکید کی ہے۔
روسی صدر پوتن نے دشمنوں اور دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔