• فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو

    فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔

  • انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶

    اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔

  • امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق

    امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    امریکی ریاست ٹینسی کی جیل میں، پولیس افسران کے تشدد اور دم گھٹ جانے کے باعث ایک قیدی کی موت ہوگئی۔

  • امریکہ میں اسکول کی طالبہ کی فائرنگ

    امریکہ میں اسکول کی طالبہ کی فائرنگ

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    امریکی ریاست آيڈاہوا میں واقع ایک اسکول کی بچی نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔

  • امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو

    امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶

    امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔

  • باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو

    باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳

    امریکی ریاست میشیگان کے شہر گرینڈ ریپڈز میں انتہاپسندی کے خوگر امریکہ کے باوردی دہشتگرد ایک ۲۵ سالہ سیاہ فام نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں۔ دیاباٹا ہوڈ نامی یہ نوجوان تشدد اور دباؤ کی شدت کے باعث وہی عبارت دھرا رہا ہے جو گزشتہ برس امریکی سیاہ فام مقتول جورج فلوئڈ اپنے آخری لمحوں میں دہراتا ہوا اس دنیا سے چل بسا یعنی ’’میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘‘۔ مگر اس کے باوجود پولیس اسکو اپنے گھٹنوں اور ہاتھوں کے نیچے دبائے ہوئے ہے۔

  • برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴

    برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔

  • متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پرہڑتال

    متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پرہڑتال

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

  • ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

    ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲

    ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو

    کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    ہندوستان میں ۲۶ جنوری کو جہاں یوم جمہوریہ کی رنگ برنگی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے ہوا وہیں کسانوں نے بھی دارالحکومت نئی دہلی میں پورے جوش ولولے کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ریلی نکالی تاہم ریلی کے دوران پرتشدد اور ناخوشگوار واقعات بھی خوب پیش آئے۔