-
اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴امریکی پولیس جو طبیعتاً دنیا میں نسل پرستی اور تشدد کے لئے معروف ہو چکی ہے، اسکے نسل پرستانہ اور غیر انسانی اقدامات کی ویڈیوز ان دنوں زیادہ منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ جارج فلوئڈ کے قتل سے پہلے تک اسکی بہیمانہ حرکتیں اور تشدد آمیز اقدامات زیادہ عام نہیں ہو پاتے تھے، مگر اب امریکی عوام میں بیداری، ہوشیاری اور جرأت و ہمت پہلے کی بنسبت زیادہ پیدا ہوئی اور نتیجتاً پولیس کی حرکتیں پہلے سے زیادہ توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، پولیس کے گھنٹنے تلے دبا ہوا ہے۔
-
سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سیاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی بھی مل گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!
-
امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳امریکہ میں سیاٹل کے خودمختار علاقے میں مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔
-
تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱جب سے امریکہ اور اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہوا ہے، تب سے آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے ذریعہ روا رکھے گئے ظلم و تشدد کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن سے انسانی حقوق اور مساوات کے کھوکلے نعرے لگانے والے امریکہ کی قلعی اچھی طرح کھل گئی ہے۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
-
ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔