• میں سانس نہیں لے سکتا! ۔ ویڈیو

    میں سانس نہیں لے سکتا! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں کے علاوہ دسیوں مغربی، یورپی اور ایشیائی ممالک تک پھیل گیا ہے اور امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے 25 مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا.

  • امریکی عوام کے مظاہرے ملک میں جاری منظم نسل پرستی پر ردعمل ہے: اقوام متحدہ

    امریکی عوام کے مظاہرے ملک میں جاری منظم نسل پرستی پر ردعمل ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸

    اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں وسیع پیمانے پر کئے جانے والے عوامی احتجاجات اس ملک میں منظم نسل پرستانہ کاروائیوں پر ردعمل ہے۔

  • امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا

    امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸

    امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔

  • دنیا بھر میں امریکی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ ویڈیوز

    دنیا بھر میں امریکی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ ویڈیوز

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    امریکہ میں نسل پرستی اور اسکے نتیجے میں سیاہ فاموں پر روا رکھنے جانے والے تشدد کے خلاف تو مظاہرے ہو ہی رہے ہیں، اب دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ان مظاہروں کا دائرہ پھیل گیا ہے۔کینیڈا، جرمنی، فرانس، جنوبی کوریا، برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی امریکی نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے پچیس مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلویڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا جس کے بعد ان مظاہروں کا آغاز ہوا ہے۔

  • کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کی آواز سننے کے بجائے انہیں ہر ممکن طریقے سے کچلنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد شہروں میں پولیس کے علاوہ فوج کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

  • ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو

    ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔

  • بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو

    بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔

  • امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو

    امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴

    ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ۴۶ سالہ سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تا حال جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور حتیٰ مظاہرین کو گرفتار کرنے کے لئے وحشی کتوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

  • سرکوبی کے لئے نامعلوم فورس استعمال کر رہی ہے ٹرمپ انتظامیہ

    سرکوبی کے لئے نامعلوم فورس استعمال کر رہی ہے ٹرمپ انتظامیہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲

    حکومت واشنگٹن امریکی عوام کے مظاہروں کی سرکوبی کے لئے ایسے پولیس اہلکاروں کو استعمال کررہی ہے جن کی کوئی شناخت نہیں ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    امریکا کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فرمان پر مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فوج لگادی گئی ہے