-
پی ایم ڈی کی فائل بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے: علی لاریجانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ فوجی پہلوؤں کی فائل پی ایم ڈی کا بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے۔
-
پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم کرنے کو تیار ہیں، امریکہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵امریکہ نے پانچ جمع ایک کے ساتھ پی ایم ڈی* کا مسئلہ ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
ایران نے قوانین کی پابندی کی ہے: یوکیا آمانو
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودہ کرنے کی کوئی بھی خفیہ فیسیلیٹی نہیں ہے۔
-
نطنز کے تعلق سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد ایران کے پی ایم ڈی معاملے کے خاتمے کے بعد ہی ممکن ہے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ امور کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز ایٹمی سنٹر میں اس وقت نوہزار سنٹری فیوج مشینیں کا م کررہی ہیں۔
-
پی ایم ڈی پر بحث ختم کرنے کا اختیار صرف آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو ہے : رضا نجفی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۱آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی پر بحث ختم کرنے کا اختیار صرف آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو حاصل ہے۔