-
چین کے سرمائی اولمپک میں یو این کے سیکریٹری جنرل کی شرکت
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل چین کے سرمائی المپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
-
وزیر خارجہ ایران، بیجنگ پہونچے، دونوں ملکوں کے مابین 25 سالہ تعاون کے پروگرام پر تبادلہ خیال ہوگا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ اہنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ پہونچ گئے ہیں۔
-
ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا چودھواں دور بدھ کو چین کے سرحدی علاقے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔
-
چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
-
چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
-
سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹عالمی اولمپک کمیٹی نے سرمائی اولمپک 2022 میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ نے پسپائی اختیار کرلی، چین کے سرمائی اولمپک میں شرکت کرے گا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷امریکہ نے چین کے خلاف سخت گیر موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے، بیجنگ سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض عہدیداروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ابتری کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔