-
رمضان عبداللہ کی خدمات، جہاد و استقامت کے میدان میں آئندہ نسلوں کے لیے چراغ ہیں: روحانی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ بدترین دور سے گزر رہا ہے: صدر روحانی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حکومت کے تشدد اور مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے میں ایران کے میڈیکل اسٹاف اور قوم کی زبردست کارکردگی تاریخ میں امر ہو جائے گی: صدر روحانی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶صدر روحانی نے دنیا کے بعض پیشرفتہ ممالک کی معیشت پر پڑنے والے کورونا کے اثرات کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے سو دنوں میں ایران کے میڈیکل اسٹاف اور قوم کی زبردست کارکردگی تاریخ میں امر ہو جائے گی۔
-
ایران کی گیارهویں پارلیمنٹ کا افتتاح
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ گیارہویں پارلیمنٹ کا آغاز ہوا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے بدھ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا افتتاح ہو گیا۔
-
حزب الله کی شاندارفتح کی سالگره پر ایران کا تہنیتی پیغام
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران – ترکی سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ایران اور ترکی کے سربراہوں نے دونوں ممالک کی زمینی اور فضائی سرحدوں کو کھولنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران نےامریکہ کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نےایرانی آئل ٹینکروں کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیں توجوابی کاروائی کریں گے۔
-
امید ہے کہ امریکا کوئی بیوقوفی نہیں کرے گا: روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ مغربی ایشیا کی سیکورٹی، علاقائی ممالک کی جانب سے ہی یقینی بنائی جانی چاہئے۔