-
اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کے سربراہ کا اسرائیل کو سخت انتباہ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی تکرار ہوئی تو صیہونی حکومت کے مرکز پر نشانہ بنایا جائے گا۔
-
خطے کی سلامتی ایران کی پالیسی ہے، صدر ایران
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکٹر روحانی اور میکرون کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد، تہران کو اس معاہدے میں باقی رکھنے کے مقصد سے مطمئن کرنے کے لئے ایران کے ایٹمی سمجھوتے کے فریق ملکوں کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں-
-
ثابت ہوگیا کہ واشنگٹن بین الاقوامی معاہدوں کا پابند نہیں ہے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
پیٹرولیم صنعت کی اہمیت پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد کبھی بھی اس عالمی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔