-
تہران غیر ملکی سرکاری وفود کا میزبان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر روحانی نے حلف اٹھایا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ڈاکٹر حسن روحانی نے قریب نوے ممالک سے آئے مہمانوں کی موجودگی میں اراکین پارلیمینٹ کے سامنے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں 100 سے زائدغیرملکی وفود کی شرکت
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اب تک ایک سو سے زائدغیرملکی وفود ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے بارہویں دورۂ صدارت کا آغاز - تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲آج ۳ اگست بروز جمعرات، رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ڈاکٹرحسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق کر دی۔
-
ایران کی دینی جمہوریت کی خصوصیات
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۶خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
حلف برداری میں شرکت کیلئےغیرملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲صدرمملکت حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے غیرملکی مہمانوں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ذریعے حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بارہویں صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کے روز ایک خصوصی تقریب کے دوران 12ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کے ووٹ اور منتخب نمائندے کی توثیق کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن روحانی کو بحیثیت 12ویں صدرمملکت، صدارتی حکم نامہ دے دیا۔
-
صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں متعدد غیر ملکی وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں عالمی رہنماوں، اعلی حکام اور شخصیات شرکت کریں گی۔
-
سائنسی میدان میں ترقی سے ایران کی طاقت میں اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی سے ایران کی عزت اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔