-
ایران، ہندوستان کے صدر کو مبارکباد
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲ایران کے صدر نے ہندوستان کے نئے صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مغربی دعوے مسترد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت نےعالمی پابندیوں کا مقابلہ کیا ۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی اہم ترجیح
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲ایران اورعراق نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ماحولیاتی مسائل پرتعمیری پالیسی اپنانےکی ضرورت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے خطے میں پُر امن زندگی گزارنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور مہاجرت کی روک تھام کے لئے منصوبہ بندی، سرمایہ کاری اورعلاقائی اورعالمی سطح پر باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
عالمی ویٹ لفٹنگ میں ایرانی ٹیم کی فتح پرصدر کی مبارکباد
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جاپان میں منعقدہ 2017 عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں مسلسل دوسری مرتبہ ایران کی قومی ٹیم کی کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔
-
صدر سمیت اعلی حکام کی القدس ریلیوں میں شرکت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱اعلی ایرانی قیادت، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
داعش کے خلاف میزائلی کارروائی بروقت اور بجا
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام اتحاد و وحدت اور یکجہتی کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن ہے ۔
-
ایرانی عوام اسلامی نظام کے ساتھ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ایران کے صدر نے كہا كہ حالیہ صدارتی انتخابات ميں عوام نے بھرپور شركت كی اور پوری دنيا كے سامنے عوامی طاقت اور ايرانی انتخابات كے نظام کا لوہا منوایا۔
-
ایران: اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا شکار
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ 38 سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت پر جشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قومی فٹ بال ٹیم کو 2018 فیفا ورلڈکپ کے لئے کوالفیائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔