-
پاکستان: داعش کی سرگرمیوں پر پابندی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴پاکستانی وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
کراچی کے کھجی گراؤنڈ سے اسلحہ برآمد
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک قبرستان میں دفن اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو، ایران اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کا باعث قرار دیا ہے-
-
فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۲فلسطین میں انسانی حقوق کے مرکز المیزان نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر پچاس روزہ حملوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
-
پاکستان: داعش کی سرگرمیوں پر پابندی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸پاکستانی وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے حلب کے مضافاتی علاقے میں پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے ساتھ جھڑپ میں عراقی فوج کو کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سامرا، بیجی اور کرکوک میں مشترکہ کارروائیوں کے دروان متعدد علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
جیزان صوبہ، سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۱یمنی فوج نے صوبہ جیزان کو سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا
-
روس ایران کو سپر جیٹ-100 طیارے فروخت کرے گا
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷روس کی سوخوئی کمپنی نے سپر جیٹ-100 طیارے ایران کو فروخت کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع کے سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔