-
اسرائیلی جارحیت سے مقابلے پر القسام بریگیڈ کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کی جارحیت سے مقابلے پر زور دیا ہے
-
چابہار بندرگاہ: ہندوستان کی آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹ہندوستان کے ٹرانسپورٹ اور جہازرانی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع میں ہندوستان کی آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کے آغاز کی خبر دی ہے-
-
بین الاقوامی وفود غزہ پٹی پہنچ گئے
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸فلسطینی ذرائع نے بین الاقوامی وفود کے غزہ پٹی پہنچنے کی خبر دی ہے-
-
دہشت گردانہ کارروائی میں عراقی فوج کے دو اعلی افسران جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹عراق کے صوبے الانبار میں ایک دہشت گردانہ کارروائی میں عراقی فوج کے دو اعلی فوجی کمانڈر جاں بحق ہو گئے-
-
غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کیا جائے، نیویارک میں اسرائیل مخالف یہودیوں کے مظاہرے
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳امریکہ کی یہودی تنظیموں کے ارکان نے اسرائیل مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
-
اوآئی سی کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل، علاقائی مسائل پربات چیت کے لئے، پاکستان پہنچ گئے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کی رکاوٹیں دور کر دے گا: جواد ظریف
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر دے گا۔
-
آئی اے ای اے اور قزاقستان کے درمیان یورینیئم بینک کے قیام کا معاہدہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷قزاقستان نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ مل کر کم افزودہ یورینیئم کا ایک بینک قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
سابق وزیراعظم گیلانی اورامین فہیم کی گرفتاری کے احکامات
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰پاکستان میں انسداد بدعنوانی سے متعلق ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورسابق وفاقی وزیرمخدوم امین فہیم کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
ایران علاقے کا سب سے زیادہ پرامن، خود مختاراورمضبوط ملک ہے۔ علی شمخانی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ پر امن، خود مختاراورمضبوط ملک ہے۔